اقوام کے درمیان مکالمے کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
9اکتوبر 2001ء کو اقوام کے درمیان مکالمے کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چارروپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیاجس پر اقوام متحدہ اور محکمہ ڈاک کے لوگو بنے تھے اور 2001 DIALOGUE AMONG CIVILIZATION کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان پوسٹ آفس نے تیا رکیا تھا۔ 2001ء کو اقوام کے درمیان مکالمے کا عالمی سال اقوام متحدہ نے قرار دیا تھا۔






