2007-09-06



یوم دفاع پاکستان کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
6 ستمبر2007ء کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پانچ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیاجس پرپاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر کے فضائی مظاہرے کی منظر کشی کی گئی اور انگریزی میں FIRST PUBLIC APPEARENCE OF JF-17 THUNDERکے الفاظ درج تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن فیضی امیر صدیقی نے تیارکیا تھا۔