شاہراہ ریشم کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

7 جون 2004ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ثقافتی ورثہ سیریز میںدو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن کی مالیت چار، چار روپے تھی۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر شاہراہ ریشم کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میںSILK ROUTE/ INDUS RIVER NEAR CHILLAS اور SILK ROUT/ HARAMOSH PEAK NEAR GILGIT کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔ ا ن ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیارکیا تھا۔

UP