مچھلیوں کی تصاویر سے مزین عمومی ڈاک ٹکٹوں کی نئی سیریز کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

 24 ستمبر 1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چار مختلف مالیتوں کے چار عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن کی مالیت 10پیسے، 20پیسے، 60پیسے اور ایک روپیہ تھی ۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر بالترتیب جھلی مچھلی(Wallago Attu)، ڈمرا مچھلی(Labeo Rohita)، ماہ شیر مچھلی (Tilapia Mossambica)اور تھیل مچھلی (Catla Catla)کی تصاویر بنی تھیں ۔یہ ڈاک ٹکٹ جناب عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیے تھے۔

UP