1938-05-08




جاوید برکی کی پیدائش
جاوید برکی
٭8 مئی 1938ء پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید برکی کی تاریخ پیدائش ہے۔
جاوید برکی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 25 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 4 سنچریوں کی مدد سے 1341 رنز اسکور کیے۔ جاوید برکی کے دو کزنز ماجد خان اور عمران خان بھی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔