09 November
علامہ اقبال کے سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

علامہ اقبال کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے حوالے سے  2002ء کو ’’علامہ اقبال کا سال‘‘ قرار دیا گیا تھا  اس موقع پر 9نومبر 2002ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیاجن کی مالیت چار، چار روپے تھی۔ ان ڈاک ٹکٹوں پرعلامہ اقبال کے دو خوب صورت پورٹریٹس بنے تھے اور انگریزی میں 2002 THE YEAR OF ALLAMA MUHAMMAD IQBALکے الفاظ تحریر تھے۔

UP