12 October
ترکی میں اردو کی تدریس کی سوویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ


12اکتوبر 2015ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ترکی میں اردو کی تدریس کی سوویں سالگرہ کے موقع پردس روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر استنبول یونیورسٹی کی عمارت کی تصویربنی تھی اور انگریزی میں   100 YEARS OF URDU IN TURKEY
A NEW MILESTONE   کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP