15 August
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ عاصم بخاری

عاصم بخاری

پاکستان کے معروف فن کار عاصم بخاری تقریباً چار دہائی سے ٹیلی وژن ڈراموں میں کام کر رہے ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں عینک والا جن، جنجال پورہ، پل بھر میں، زرد دوپہر اور شہر مراد شامل ہیں۔ وہ ایک فلم ’’خاموش نگاہیں‘‘ میں بھی کام کرچکے ہیں۔
حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2014ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP