14 August
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ حنیف خان

حنیف خان

پاکستان کے ہاکی کے مشہور کھلاڑی حنیف خان 5 جولائی 1959ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ہاکی کے متعدد عالمی ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔وہ 1984ء میں لاس اینجلس اولمپکس میں سونے کا اور 1976ء میں مانٹریال اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے۔
حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2013ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP