15 August
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ فاخر محمود

فاخر محمود

پاکستان کے مشہور گلوکار فاخر محمود 20 اپریل 1970ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ نئی نسل کے نمائندہ گلوکاروں میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے موسیقی کے کئی البم سننے والوں میں بہت مقبول ہوچکے ہیں۔ ان البمز میں آتش، سب توں سوہنیا، منترا اور جی چاہے کے نام سرفہرست ہیں۔ متعدد ایوارڈز حاصل کرچکے ہیں جن میں حکومت پاکستان کا 14 اگست2006ء کو دیا جانے والا صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی  سر فہرست ہے۔

UP