14 August
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ندا وسیم

ندا وسیم

پاکستان کی ٹینس کی مشہور کھلاڑی ندا وسیم یکم نومبر 1982ء کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ انھوں نے نہایت کم عمری سے ٹینس کھیلنی شروع کی اور جلد ہی پاکستان کی قومی ٹینس چیمپئین بن گئیں۔ ٹینس کے میدان میں متعدد فتوحات حاصل کرچکی ہیں ۔
حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 2007 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

UP