05 August
ساہیوال بریڈ کنزرویشن کی سوویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

5 اگست2014ء کو مویشیوں کی مشہور نسل ساہیوال بریڈ کنزرویشن کی سوویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپیہ مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ساہیوال  نسل کی گائے کی تصویر بنی تھی  اور انگریزی میں      100 YEARS OF SAHIWAL BREEDCONSERVATION  1914-2014  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن نوید اعوان نے تیار کیا تھا۔

UP