کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، لاہور کے قیام کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

28اگست 2012ء کوکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی‘ لاہور کے قیام کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر اس تعلیمی ادارے کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں 150TH ANNIVERSARY OF KING EDWARD MEDICAL UNIVERSITY, LAHORE 1860-2010کے الفاظ لکھے تھے۔ اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP