13 August
عیدالفطر کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

13اگست 2012ء کوعیدالفطر کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپے مالیت کے چار یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جسے عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔ ان چاروں ڈاک ٹکٹوں پرمختلف پھولوں کی تصاویر چھاپی گئی تھی اور ان پر اُردو میں ’’عید مبارک‘‘ اور انگریزی میں EID Greetings کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP