اقوام متحدہ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

16 اکتوبر 1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اقوام متحدہ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ سے ایک ہفتے پہلے ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیاجس کی مالیت سوا روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ کے ذ ریعے دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقوام متحدہ کی کوششوں کو سراہا گیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر FOOD FOR ALL اور50 YEARS SERVICE TO HUMANITY UNITED NATIONS کے الفاظ تحریر تھے اور اس کا ڈیزائن نرگس منیر نے تیار کیا تھا۔

UP