1987-06-30

انسداد منشیات کا یادگاری ڈاک ٹکٹ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
30جون1987ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے انسداد منشیات کے سلسلے میںایک روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا مقصدمنشیات کے خلاف عالمی سطح پر رائے عامہ ہموار کرنا تھا ۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا ۔