04 April
پانچویں ایشین کانفرنس آف پیڈیاٹرک سرجری کے انعقاد کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

16 فروری 1980ء کو کراچی میں پانچویں ایشین کانفرنس آف پیڈیاٹرک سرجری کے انعقاد کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 50 پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر انگریزی میں5th Asian Congress of Paediatric Surgery  Karachiکے الفاظ تحریر تھے ۔ان ڈاک ٹکٹوں کو عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP