15 September
نسلی امتیاز کے خلاف جہاد کی عالمی دہائی کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15 ستمبر1976ء کو نسلی امتیاز کے خلاف جہاد کی عالمی دہائی کے حوالے سے پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 65پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن  کے عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ‘COMBAT RACIAL DISCRIMINATION” کے الفاظ تحریر تھے ۔

UP