1966-10-03



عالمی یوم اطفال پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
3 اکتوبر 1966ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے عالمی یوم اطفال کے موقع پر 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ یہ ڈاک ٹکٹ سلیمان ناگی نے ڈیزائن کیا تھا۔