1962-11-10







پا کستانی گھریلو صنعتیں
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
10 نومبر 1962ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پا کستانی گھریلو صنعتوں کے فروغ کے لیے پانچ ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر سنگ مر مر، عام پتھر، لکڑی، اونٹ کی کھال اور پیتل سے تیار ہونے والی پاکستانی گھریلوصنعتیں دکھائی گئی تھیں۔