1894-07-19
6237 Views
خواجہ ناظم الدین ٭19 جولائی 1894ء پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل اور دوسرے وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی تاریخ پیدائش ہے۔ خواجہ ناظم الدین جدوجہد آزادی کے ممتاز رہنما اور قائد اعظم محمد علی جناح کے بااعتماد ساتھی تھے۔ وہ ڈھاکا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ نواب سلیم اللہ کے بھانجے تھے...
1974-07-19
5773 Views
ساغر صدیقی ٭19 جولائی 1974ء کو اردو کے نامور شاعر ساغر صدیقی لاہور میں وفات پاگئے۔ ساغر صدیقی کا اصل نام محمد اختر تھا۔ وہ 1928ء میں انبالہ میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمر سے شعر و شاعری سے شغف تھا۔ ابتدا میں ناصر حجازی تخلص کرتے تھے۔ پھر ساغر صدیقی کا قلمی نام اختیار کیا اور اسی نام سے...
1991-07-19
1811 Views
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 19جولائی 1991ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اسپیشل اولمپکس انٹرنیشنل کے انعقاد پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پراسپیشل اولمپکس انٹرنیشنل کا لوگو اور انگریزی میں Special Olympics International 1991 کے الفاظ طبع کیے گئے تھے اوراس کا ڈیزائن جناب عادل صلاح الدین نے...
UP