اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کی پاکستان شاخ کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ


15دسمبر2012ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کی پاکستان شاخ کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ کیا جس پر اس ادارے کا لوگو شائع کیا گیا  تھا اورانگریزی میں OXFORD UNIVERSITY PRESS 60 YEARS OF PUBLISHING IN PAKISTAN 1952 2012 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت پندرہ روپے تھی اور اس کا ڈیزائن عافیہ بتول نے تیار کیا تھا۔

UP