International Year of Shelter for the Homeless
بے گھر افرادکے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15 دسمبر1987ء کو بے گھر افرادکے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر INTERNATIONAL YEAR OF SHELTER FOR THE HOMELESS - 1987   کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔

UP