1998-12-15
سمندر کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15 دسمبر1998ء کو خاندان کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پانچ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر یونیسکو اور اوشن اینڈ انوائرمنٹ کے لوگو بنے تھے اور1998 INTERNATIONAL YEAR OF THE OCEANاور OCEAN AND ENVIRONMENT کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے جاوید الدین نے تیا رکیا تھا۔






