25 January
یونیسف کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

 11دسمبر 1971ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اقوام متحدہ  کے ادارے یونیسف کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پریونیسفکا لوگو بنا تھا ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرفضل کریم نے تیار کیا تھا۔

UP