معذور افراد کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

12 دسمبر1981ء کو معذور افرادکے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے40پیسے اور دو روپے مالیت کا دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔ جن پر
INTERNATIONAL YEAR OF THE DISABLED PERSONS  1981  کے الفاظ تحریر تھے ۔ ان ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے میاں محمد سعیدنے تیا رکیا تھا۔

UP