قائد اعظم کے عمومی ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
30ستمبر 2011ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر قائد اعظم کی تصویر بنی تھی ۔ اس عمومی ڈاک ٹکٹ کی مالیت اٹھائیس روپے تھی اوراس کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔






