20 April
عالمی یوم ارض کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

20اپریل 1995ء کوعالمی یوم ارض کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت چھ روپے تھی اوراسے عبداللہ صدیق نے ڈیزائن کیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پردنیا کا نقشہ بنا تھا اور انگریزی میں EARTH DAY کے الفاظ تحریر تھے۔

 

UP