29 September
بچوں کی عالمی کانفرنس کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

29ستمبر 1990ء کو نیویارک میں بچوں کی ایک دو روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سات روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر  WORLD SUMMIT FOR CHILDREN کے الفاظ تحریر تھے اور اس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔

UP