ہفتہ تعلیم کے آغاز کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

23اکتوبر1972 ء کو ہفتہ تعلیم کے آغاز کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی طلعت سلطانہ نے تیار کیا تھا۔

UP