27 April
ڈھاکا کے نئے ریلوے اسٹیشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

27 اپریل 1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ڈھاکا  کے نئے ریلوے اسٹیشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر 15 پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنر فضل کریم نے تیار کیا تھا۔

UP