05 October
Universal Children Day
عالمی یوم اطفال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

5اکتوبر 1964 کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے عالمی یوم اطفال کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت 15پیسے تھی اس ڈاک ٹکٹ پر بنگلہ اور اردو حروف تہجی دکھائے گئے تھے۔

UP