11 May
آزادی کے مجاہد سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

24 مئی 2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آزادی کے مجاہد سیریز میں ایک مزید ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرنواب محمد صادق خان عباسی کا خوب صورت اسکیچ شائع کیا گیا تھا اور انگریزی میںPIONEERS OF FREEDOM NAWAB SADIQ MUHAMMAD KHAN ABBASI-V 1904-1966 کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا اور اس کی مالیت آٹھ روپے تھی۔

UP