02 March
محکمہ ڈاک کی مین آف لیٹرز سیریز میں ناصر کاظمی کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

2 مارچ2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم اہل قلم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ نامور شاعر ناصر کاظمی کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ناصر کاظمی کا ایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا۔ پندرہ روپے مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ نوید اعوان نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں MEN OF LETTERS اورSYED NASIR RAZA KAZMI 1925 1972 کے الفاظ تحریر تھے۔

UP