28 April
پاکستان اور جاپان کے درمیان سفارتی تعلقات کی پچاسویں سالگرہ کے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

28اپریل  2002ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان اور جاپان کے درمیان سفارتی تعلقات کی پچاسویں سالگرہ کے حوالے سے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت پانچ روپے تھی۔ اس  ڈاک ٹکٹ پر مہاتما گوتم بدھ کے دو مجسموں کی تصاویربنی  تھیں اور ان کے کیپشن کے ساتھ50th ANNIVERSARY OF PAKISTAN - JAPAN RELATIONS  اور2002   کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP