21 February
Post Office Savings Bank Week
پوسٹ آفس سیونگز بنک کے ہفتہ بچت کے آغاز کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

21فروری1987ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پوسٹ آفس سیونگز بنک کے ہفتہ بچت کے آغاز کے موقع پر پانچ، پانچ روپے مالیت کے چار یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر خوبصورت پرندوں اورمختلف صنعتی اداروں کی تصاویر اورپاکستان کے محکمہ ڈاک کا کا لوگو بنا تھا اور انگریزی میں SAVE WITH SAVING BANKS OF POST OFFICE کے الفاظ طبع کیے گئے تھے ۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی سلطانہ شمیم حیدرنے تیا رکیا تھا۔

UP