06 October
عالمی یوم اطفال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

6 اکتوبر1975ء کو عالمی یوم اطفال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر   “Today’s Girls— Tomorrow’s Women” کے الفاظ تحریر تھے اور اس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی ڈیزائنر نیر سلطانہ نے تیا رکیا تھا۔

UP