1973-10-29
جمہوریہ ترکی کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پرڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
29اکتوبر 1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے جمہوریہ ترکی کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر اس جمہوریہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی تصویر شائع کی گئی تھی۔اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرز مختار احمد اور منور احمد نے تیار کیا تھا ۔






