26 March
نسلی امتیاز کے خلاف جہاد کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

21 مارچ1971ء کو نسلی امتیاز کے خلاف جہاد کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے اور 50پیسے مالیت کے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی محمودہ خاتون نے تیا رکیا تھا۔

UP