1970-07-06


عالمی تعلیمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
6جولائی1970 ء کو عالمی تعلیمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے اور 50پیسے مالیت کا دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی محمودہ خاتون نے تیا رکیا تھا۔