1964-06-25


شاہ عبداللطیف بھٹائی کی دو صد سالہ برسی
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
25جون 1964ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سندھ کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی دو صد سالہ برسی کے موقع پر 50 پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔