Multan Thermal Power Station
ملتان تھرمل پاور اسٹیشن کی تکمیل

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ


 25دسمبر 1963ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ملتان تھرمل پاور اسٹیشن کی تکمیل پر 13پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ یہ تھرمل پاور اسٹیشن ملتان سے چار میل دور پیران غائب کے مقام پر بنایا گیا ہے ۔

UP