1961-07-01


وارسک پروجیکٹ کا یادگاری ٹکٹ
پاکستان میں ڈاک ٹکٹ
یکم جولائی 1961ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے وارسک پروجیکٹ کی تکمیل پر 40پیسے مالیت کا ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا جس پر وارسک ڈیم اور بجلی گھر کا منظر دکھایا گیا تھا۔