1977-07-05
3785 Views
مارشل لاء 1977 کا نفاذ ٭پاکستان کی تاریخ میں 5 جولائی 1977ء کا دن بھلایا نہیں جاسکتا۔ یہی وہ دن تھا جب پاکستان میں سورج طلوع ہونے سے قبل ہی پورے ملک میں مارشل لاء نافذ ہوچکا تھا۔ فوج کی اس کارروائی کو آپریشن فیئر پلے کا نام دیا گیا۔یہ کوئی اچانک اور غیر متوقع اقدام نہیں تھا۔...
1986-07-05
4363 Views
محمد طفیل ٭5جولائی 1986ء کو اردو کے معروف ادیب اور مشہور جریدے ’’نقوش‘‘ کے مدیر محمد طفیل اسلام آباد میں وفات پاگئے اور میانی صاحب لاہور میں آسودۂ خاک ہوئے۔ محمد طفیل 14 اگست 1923ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ نامور خطاط تاج الدین زریں رقم سے خوشنویسی کی تربیت حاصل...
1987-07-05
2214 Views
ماسٹر محمد صادق ٭5جولائی 1987ء کو مشہور موسیقار اور ہارمونیم نواز ماسٹر محمد صادق پنڈی والے راولپنڈی میں وفات پاگئے اور راولپنڈی ہی میں قبرستان ڈھوک الٰہی بخش میں آسودۂ خاک ہوئے۔ ماسٹر محمد صادق 1923ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے والد استاد نادر علی اور تایا...
1992-07-05
1916 Views
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 5جولائی 1992ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین مختلف مالیتوں کے عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پر پاکستان کی تین برآمدات آلات جراحی، چمڑے کی مصنوعات اورکھیلوں کے سامان کی تصاویر بنی تھیں۔ ان عمومی ڈاک ٹکٹوں کی مالیت 10روپے15 روپے اور25 روپے تھی اوران کا ڈیزائن سید...
UP