> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ غوث بخش بروہی

 غوث بخش بروہی پاکستان کے نامور بانسری نواز غوث بخش بروہی پاکستان کے معروف بانسری نواز ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2008ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP