12 May
کینئیرڈ کالج لاہور کے قیام کی سوویں سال گرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

11 اپریل 2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کینئیرڈ کالج لاہورکے قیام کی سو ویں سال گرہ پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر انگریزی میںCentenary KINNAIRD COLLEGE 1913 2013 100 YEARS OF EDUCATING WOMEN کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت پندرہ روپے تھی اور اس کاڈیزائن فیصل اقبال نے تیار کیا تھا۔

UP