1950-09-09

گوگی علائو الدین ٭ پاکستان کے اسکواش کے معروف کھلاڑی گوگی علائو الدین 9 ستمبر 1950ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں انہوں نے قومی جونیئر شپ اور 1970ء اور 1971ء میں برٹش امیچر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے
1951-04-09

ہاشم خان ٭9 اپریل 1951ء کو لندن میں پاکستان کے کھلاڑی ہاشم خان نے مصر کے کھلاڑی محمود الکریم کو 5-9 ‘9۔صفر اور 9۔صفر سے ہرا کر پہلی مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپین شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ہاشم
1963-12-10

جہانگیر خان ٭10 دسمبر 1963ء دنیائے اسکواش کے سب سے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد روشن خان خود بھی اسکواش کے معروف کھلاڑی تھے اور 1957ء
1969-06-15

جان شیر خان ٭15جون 1969ء اسکواش کے عظیم کھلاڑی جان شیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ جان شیر خان پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بہادر خان پاکستان ایئر فورس سے وابستہ تھے اور ان کے دو بھائی محب اللہ
1975-02-08

قمر زمان ٭8 فروری 1975ء کو پاکستان کے نامور کھلاڑی قمر زمان اپنے ہم وطن گوگی علائو الدین کو 9-6, 9-7 اور 9-1 سے شکست دے کر اسکواش کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز برٹش اسکواش چیمپین شپ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔
1979-11-28

طورسم خان ٭28 نومبر 1979ء کو اسکواش کے مشہور پاکستانی کھلاڑی طورسم خان آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں آسٹریلین اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا ایک میچ کھیلتے ہوئے دل کا شدید دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔
1981-11-29

جہانگیر خان ٭ پاکستان کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے 29نومبر 1981ء کو اسکواش کا ورلڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت کر کامیابیوں اور کامرانیوں کے اس سفر کا آغاز کیا جس کی کوئی نظیر یا مثال سکواش کی دنیا میں تو
1982-04-08

جہانگیر خان ٭ 8 اپریل 1982ء کو پاکستان کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے پاکستان کے ہدایت جہاں کو برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دے کریہ اعزاز پہلی مرتبہ حاصل کیا۔ گزشتہ برس انہوں نے اس
1987-10-21

جان شیر خان ٭21اکتوبر 1987ء کو برمنگھم میں پاکستان کے کھلاڑی جان شیر خان نے آسٹریلیا کے کرس ڈٹمار کو شکست دے کر پہلی مرتبہ اسکواش کی عالمی چیمپیئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان سے پہلے پاکستان کے
1991-04-22

جہانگیر خان ٭22 اپریل 1991ء وہ تاریخی دن تھا جب اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے دسویں مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ دسویں مرتبہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے یہ اعزاز اپنے ہم وطن کھلاڑی