1948-02-16

فلم اسٹوڈیو ٭16فروری 1948ء کوپاکستان کے وفاقی وزیر برائے مہاجرین راجہ غضنفر علی خان نے پاکستان کے پہلے فلم اسٹوڈیو ’’پنچولی‘‘ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی اجلاس میں 50 افراد نے شرکت کی‘ اس اسٹوڈیو
1948-08-07

تیری یاد ٭7 اگست 1948ء کوعیدالفطر کے روز لاہورکے پربھات سینما میں پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی فیچر فلم ’’تیری یاد‘‘ ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے پروڈیوسر دیوان سرداری لال اور ہدایت کار
1949-07-28

پھیرے ٭28جولائی 1949ء کو عیدالفطر کے موقع پر لاہور کے پیلس سینما میں پاکستان کی پہلی پنجابی فلم ’’پھیرے‘‘ ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز نذیر‘ ہدایت کار مجید‘ موسیقار جی اے چشتی ‘
1955-06-10

10 جون 1955ء:کراچی کی پہلی فلم ہماری زبان ریلیز ہوئی ٭10جون1955ء کو کراچی میں بننے والی پہلی فلم ہماری زبان نمائش کے لیے پیش ہوئی۔
1956-06-08

کنواری بیوہ ٭8 جون 1956ء کو فلم ساز اے جی مرزا اور ہدایت کار نجم نقوی کی فلم ’’کنواری بیوہ‘‘ ریلیز ہوئی۔ یہ فلم باکس آفس پر تو ناکام رہی مگر اس حوالے سے پاکستان کی فلمی صنعت کی ایک یادگار
1957-11-01

نور اسلام ٭یکم نومبر 1957ء کو فلم ساز جے سی آنند اورہدایت کار نذیر کی فلم نور اسلام ریلیز ہوئی۔ اس فلم کی موسیقی حسن لطیف نے ترتیب دی تھی جب کہ نغمات تنویر نقوی نے اور کہانی عرش لکھنوی نے تحریر کی
1958-07-17

نگار فلم ایوارڈز ٭1958ء میں پاکستان کی فلم صنعت کے سب سے معتبر ایوارڈز ’’نگار فلم ایوارڈ‘‘ کا اجرا عمل میں آیا۔یہ ایوارڈز مشہور فلمی ہفت روزے ’’نگار‘‘ کے بانی اور مدیر جناب
1959-05-25

جاگو ہوا سویرا ٭25 مئی 1959ء کو فلم ساز نعمان تاثیر اور ہدایت کار اے جے کاردار کی فلم جاگو ہوا سویرا ریلیز ہوئی یہ فلم پاکستان کی فلمی تاریخ میں اس حوالے سے یادگار بن گئی کہ اس فلم کی کہانی اور گانے
1960-12-23

سہیلی ٭23 دسمبر 1960ء کو فلم سہیلی ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے پروڈیوسر ایف ایم سردار اور ایس ایم یوسف اور ہدایت کار ایس ایم یوسف تھے۔ موسیقی اے حمید نے ترتیب دی تھی کہانی حسرت لکھنوی نے لکھی تھی جب کہ فلم
1961-05-27

صدارتی ایوارڈز ٭27 مئی 1961ء کو لاہور کے باغ جناح میں منعقد ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی فلموں کو مختلف شعبوں میں صدارتی ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب کی صدارت صدر پاکستان فیلڈ