1936-04-01

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٭یکم اپریل 1936ء پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھوپال میں پیدا ہوئے۔ 1952ء میں وہ اپنے اہل خانہ
1879-04-01

آغا حشر کاشمیری ٭یکم اپریل 1879ء اردو کے نامور ڈرامہ نگار آغا حشر کاشمیری کی تاریخ پیدائش ہے۔ آغا حشر کاشمیری امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام محمد شاہ تھا۔1897ء میں
1946-04-01

اقبال مہدی، مصور ٭ پاکستان کے نامور مصور اقبال مہدی یکم اپریل 1946ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔قیام پاکستان کے بعد 1962ء میں وہ کراچی آگئے جہاں انہیں ترقی پسند ادیبوں اور شاعروں کی صحبت میسر آئی۔
1996-04-01

مسرور انور ٭یکم اپریل 1996ء کو پاکستان کے معروف فلمی شاعر مسرور انور لاہور میں وفات پاگئے اورکریم پارک، علامہ اقبال ٹائون کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ مسرور انور کا اصل نام انور علی تھا
1982-04-01

پیرحسام الدین راشدی ٭ پاکستان کے نامور محقق، ادیب اور دانشور پیرحسام الدین راشدی 20 ستمبر 1911ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مولوی محمد سومار اور مولوی محمد الباس پنہور سے حاصل کی۔ چوتھے
2012-04-01

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ یکم اپریل2012 ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایشین پیسیفک پوسٹل یونین کے قیام کی پچاس ویں سالگرہ کے موقع پر آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر انگریزی