> <

جی پی او، مری کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 29 دسمبر 2015ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے جی پی او، مری کی تزئین نو کے موقع پردس روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرجی پی او، مری  کی عمارت کی تصویربنی تھی اور انگریزی میں   DECEMBER 2015  MURREE GPO   کے الفاظ تحریر تھے ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن مغیز خان نے تیار کیا تھا۔

UP